اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقہ مستونگ میں انتخابی ریلی پر خودکش حملے کی مذمت کرتے ہوئے پاکستانی حکومت اور متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقہ مستونگ میں عوامی پارٹی کی انتخابی مہم کے دوران خود کش حملے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 128 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 150 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں ۔
پاکستان کےسابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد ملزم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کو قومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم نے لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرنے کے بعد اسلام آباد منتقل کردیا ہے جہاں جج محمد بشیر نے انھیں جیل بھیجنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔
جاپان میں بارشوں اور سیلاب سے لاپتہ افراد کی تلاش کےلئے ریسکیو آپریشن تیز کردیا گیا ہے جبکہ بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 200 تک پہنچ گئی ہے۔
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور امارات اپنے بجٹ خسارے کے باوجود امریکہ کو سیکڑوں ارب ڈالراسلامی دولت اور ثروت ادا کررہے ہیں۔
صوبہ البرز کے صدر مقام کرج میں ملک کے مختلف صوبوں کے 130 سائیکل سواروں نےمقابلے میں حصہ لیا۔
ایران کے شہر شاہرود میں شہید عامریون کی تشییع جنازہ میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔
ایران کے شہر شیراز مرحوم ایت اللہ محمد رضا حدائق کی تشییع جنازہ ميں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقہ مستونگ میں عوامی پارٹی کی انتخابی مہم کے دوران خود کش حملے کے نتیجے میں سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی کے چھوٹے بھائی سراج رئیسانی سمیت 40 افراد ہلاک جب کہ 50 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔
خواہر مسیح علینژاد نے شہداء اسکوائر پرواقع ہمت حسینیہ میں شہداء کے اہلخانہ اور دختران انقلاب کی موجودگی میں ولولہ انگیز انداز میں اشعار پیش کئے۔
ایران کے جوان شاعر محمد حسین ملکیان نے رہبر معظم کی موجودگی میں مسجد گوہر شاد کے خونی قیام اور ہزاروں افراد کی شہادت کے بارے میں اپنے اشعار پیش کئے شاعر کے ایک شعر پر رہبر معظم انقلاب اسلامی کی آنکھیں اشکبار ہوگئیں۔
ہندوستان کے زیر انتظآم کشمیر کے علاقے اننت ناگ میں مسلح افراد کے حملے میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے دو اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا ہے۔
پاکستان کے شہر پشاور کے علاقے بورڈ بازار سے وہابی دہشت گرد اور کالعدم تنظیم داعش کے پمفلٹ تقسیم کرتے ہوئے 5 وہابی دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
شیراز میں مرحوم آیت اللہ محمد رضا حدائق کی تشییع جنازہ ميں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
ایران میں تعینات غیر ملکی سفیر ہمدان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے ہمدان کی مشہور غار علی صدر کا قریب سےمشاہدہ کیا ہے۔
ایران کے صوبہ مازندران کے صدر مقام ساری کی جامع مسجد میں لگی آگ کو بجھا دیا گیا ہے لیکن مسجد بالکل جل گئی ہے ۔
چین کے صوبے شیوآن میں واقع ایک کیمیکل پلانٹ میں ہونے والے دھماکے میں 19 مزدور ہلاک اور 12 زخمی ہو گئے ہیں۔
پاکستانی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فورسز پر حملوں اور تعلیمی اداروں کی تباہی میں ملوث 12 خطرناک وہابی دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی ہے۔
امریکی صدر ٹرمپ برطانیہ کے دورے پر ہیں جہاں اس نے برطانوی حکومت اور برطانوی وزير اعظم تھریسامے پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔
پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خواہ کے شہر بنوں میں جمعیت علمائے اسلام ف کے کارکنوں کے قافلے پر بم سے حملہ کیا گیا ہے۔ جس کے نتیجے میں 4افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔
شام کے صوبہ دیر الزور میں امریکی فوجی اتحاد نے شہری آبادی پر بمباری کرکے درجنوں شہریوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔
افغانستان میں جھڑپوں کے نتیجے میں 40 افغان فوجی اور 24 طالبان دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
لندن میں ایون فیلڈ کے باہر سے پولیس نے مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر اور حسین نواز کے بیٹے زکریا شریف کو گرفتار کر لیا ہے۔
عرب ذرائع کے مطابق مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے ایئرپورٹ کے قریب زوردار دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر آگ لگ گئی ہے۔
ترکی کی پارلیمنٹ نے سابق وزير اعظم بنعلی ایلدریم کو ترک پارلیمنٹ کا اسپیکر منتخب کرلیا ہے۔
Спорт в России и мире
Все новости спорта сегодня
Новости тенниса
123ru.net – это самые свежие новости из регионов и со всего мира в прямом эфире 24 часа в сутки 7 дней в неделю на всех языках мира без цензуры и предвзятости редактора. Не новости делают нас, а мы – делаем новости. Наши новости опубликованы живыми людьми в формате онлайн. Вы всегда можете добавить свои новости сиюминутно –
здесь и прочитать их тут же и –
сейчас в
России, в
Украине и в
мире по
темам в режиме 24/7
ежесекундно. А теперь ещё -
регионы,
Крым,
Москва и
Россия.
Экология в России и мире
Путин в России и мире
Лукашенко в Беларуси и мире
123ru.net —
международная интерактивная информационная сеть (ежеминутные новости с ежедневным интелектуальным архивом). Только у нас — все главные новости дня без политической цензуры. "123 Новости" — абсолютно все точки зрения, трезвая аналитика, цивилизованные споры и обсуждения без взаимных обвинений и оскорблений. Помните, что не у всех точка зрения совпадает с Вашей. Уважайте мнение других, даже если Вы отстаиваете свой взгляд и свою позицию. Smi24.net — облегчённая версия старейшего обозревателя новостей 123ru.net.
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.
Здоровье в России и мире
Частные объявления в Вашем городе, в Вашем регионе и в России
Друзья 123ru.net
Информационные партнёры 123ru.net
Спонсоры 123ru.net