تمام سکھ آج بھی خالصتان کے حامی اور طرفدار ہیں
بھارت میں اکال تخت کے جتھہ دار گیانی ہرپریت سنگھ نے کہا ہے کہ تمام سکھ آج بھی خالصتان کے حامی اور طرفدار ہیں، تمام سکھ خالصتان چاہتے ہیں اور اگر بھارتی حکومت انہیں خالصتان دے دیتی ہے تو وہ اسے لے لیں گے۔
