مجاہدین آزادی نے اس لئے بڑی قربانی دی، تاکہ ہم سب ایک آزاد ہندوستان کی فضا میں سانس لے سکیں
![مجاہدین آزادی نے اس لئے بڑی قربانی دی، تاکہ ہم سب ایک آزاد ہندوستان کی فضا میں سانس لے سکیں](https://media.mehrnews.com/d/2022/08/15/4/4249293.jpg)
ہندوستانی صدر نے کہا کہ جب ہم یوم آزادی مناتے ہیں تو حقیقت میں ہم ’ہندوستانیت‘ کا تہوار منا رہے ہوتے ہیں ۔ ہمارا بھارت تنوع سے پُر ملک ہے۔ لیکن اِس تنوع کے ساتھ ہی ہم سب میں کچھ نہ کچھ یکسانیت ہے۔