پاکستان کے علاقوں نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد اور 4 سکیورٹی اہلکارہلاک
پاکستان کے وزیرداخلہ شیخ رشید نے بلوچستان میں دہشت گردوں کے حملوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوشکی اور پنجگورعلاقوں میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑّ کے دوران 15 دہشت گرد اور 4 سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔