فلسطینی کیوں عرب ممالک پر لعنت بھیجتے ہیں اور قاسم سلیمانی کو شہید قدس سمجھتے ہیں؟
![فلسطینی کیوں عرب ممالک پر لعنت بھیجتے ہیں اور قاسم سلیمانی کو شہید قدس سمجھتے ہیں؟](https://media.mehrnews.com/d/2018/04/03/4/2751142.jpg)
متحدہ عرب امارات کی پولیس کے سابق سربراہ ضاحی خلفان نے کہا ہے کہ فلسطینی عرب ، عرب ممالک کی نابودی کے لئے اپنی نمازوں کی دعا کرتے ہیں اور ایرانی کمانڈر میجر جنرل قاسم سلیمانی کو شہید قدس سمجھتے ہیں۔