سعودی عرب کی یمن میں اپنے بھیانک جرائم اور شکست کو چھپانے کی ناکام کوشش
![سعودی عرب کی یمن میں اپنے بھیانک جرائم اور شکست کو چھپانے کی ناکام کوشش](https://media.mehrnews.com/d/2019/05/02/3/3118681.jpg)
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے خلاف امریکہ اور سعودی عرب کے الزامات بے بنیاد اور جھوٹا قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب یمن میں اپنے بھیانک جرائم اور ناکامی کو چھپانے کے لئے آرامکو پر حملے میں ایران کا نام لے رہا ہے۔