عاشور کے بارے میں فلسطینی امام جمعہ کا دردناک بیان
فلسطینی مسجد سردا کے امام جمعہ و جماعت محمد ربعی نے یوم عاشور کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوم عاشور مظلوموں کی حمایت کا دن ہے ۔ یزید جیسےظالم و فاسق و فاجر شخص نے عاشور کے دن بہشتی جوانوں کے سردار کو شہید کردیا۔