سلیکٹڈ وزیراعظم انسانی حقوق کو نہیں سمجھتے، بلاول بھٹو کا عمران خان کے ٹویٹ پرردعمل
پاکستانی وزیراعظم عمران خان کے سیاستدانوں سے متعلق بیان پر رد عمل دیتے ہوئے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ سلیکٹڈ وزیراعظم انسانی حقوق اور نقل وحرکت کی آزادی کے تصور کو نہیں سمجھتے ہیں۔