دوبارہ جارحیت کی صورت میں امریکہ اور صہیونی حکومت کو دندان شکن جواب دیں گے، صدر پزشکیان
ایرانی صدر نے امریکہ اور اسرائیل کو انتباہ کیا ہے کہ ایرانی قوم متحد ہے اور دوبارہ جارحیت کی صورت میں پہلے سے زیادہ سخت جواب دیا جائے گا۔

ایرانی صدر نے امریکہ اور اسرائیل کو انتباہ کیا ہے کہ ایرانی قوم متحد ہے اور دوبارہ جارحیت کی صورت میں پہلے سے زیادہ سخت جواب دیا جائے گا۔
افغان حکمران جماعت طالبان کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان سے تاجیکستان کی سرحد پر ہونے والے حملوں کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔
حماس نے صہیونی حکومت کی جانب سے صومالی لینڈ تسلیم کرنے کے فیصلے کو فلسطین پر قابض حکومت کے لئے قانونی حیثیت حاصل کرنے کی ناکام کوشش قرار دیا ہے۔
شام میں جولانی گروپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی سرحدی فورسز نے لبنان سے شام میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے بشار اسد حکومت کے 12 سینیئر فوجی افسران کو گرفتار کر لیا ہے۔
چین نے تائیوان کو اربوں ڈالر کے جدید اسلحے کی فروخت کے جواب میں کئی امریکی دفاعی کمپنیوں اور ان کے اعلیٰ حکام پر سخت پابندیاں عائد کر دی ہیں۔
بغداد میں ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ داعش کے خلاف عراقی مقاومتی گروہوں کی حمایت کی تاہم یہ تنظیمیں مکمل خودمختار ہیں۔
سپاہ پاسداران انقلاب نے تہران میں دفاعی مشقیں مکمل کیں جن میں زمینی اور فضائی دستوں کے علاوہ انٹیلی جنس کے شعبے سے تعلق رکھنے والے اہلکاروں نے اپنی صلاحیتوں کا بھرپور اظہار کیا۔
حضرموت میں عرب امارات کے حامی عناصر کی سرگرمیوں اور بڑھتی جھڑپوں کے بعد سعودی اتحاد نے سخت کارروائی کی وارننگ دی ہے۔
مقبوضہ مغربی کنارے سے تعلق رکھنے والے ایک فلسطینی نوجوان نے بیت شان اور عفولہ کے علاقوں میں دوہری کارروائی کرتے ہوئے دو صیہونی آباد کاروں کو ہلاک کر دیا ہے۔
حزب اللہ کی ایگزیکٹو کونسل کے نائب سربراہ شیخ علی دعموش نے واضح کیا ہے کہ مزاحمت کسی بھی صورت لبنانی فوج کے ساتھ محاذ آرائی نہیں کرے گی اور نہ ہی ملک کو داخلی فتنے کا شکار ہونے دے گی۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.