ایران کے خلاف اسرائیلی شطرنج کا کھیل ناکام ہوگیا
روسی محققہ اور مشرق وسطی کے امور کی ماہر نے کہا کہ امریکہ اور اسرائیل نے ایران کے نظام کو گرانے کی منصوبہ بندی برسوں پہلے کی تھی،لیکن ایرانی مزاحمت، میزائل حملوں اور عالمی سفارتی دباؤ نے منصوبے کو خاک میں ملادیا۔
