امریکی صدر کی مسئلہ کشمیر پر ایک بار پھر ثالثی کی پیشکش
![امریکی صدر کی مسئلہ کشمیر پر ایک بار پھر ثالثی کی پیشکش](https://media.mehrnews.com/d/2019/09/08/3/3230575.jpg)
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مسئلہ کشمیر کے بارے میں ہندوستان اور پاکستان میں جاری کشیدگی میں کمی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ مسئلہ کشمیر حل کرانے کے سلسلے میں ہندوستان اور پاکستان کی مدد کرنے کے لئے تیار ہے۔