بھارتی پولیس نے مرحوم سید علی گیلانی کے اہلخانہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی پولیس نے حریت رہنما مرحوم سید علی گیلانی کے اہلخانہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی پولیس نے حریت رہنما مرحوم سید علی گیلانی کے اہلخانہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں افغانستان کے پڑوسی ممالک کے خصوصی نمائندوں کا ورچوئل اجلاس منعقد ہوا، جس میں افغانستان کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاکستان کی خفیہ ایجنسی انٹر سروسز انٹیلی جنس " آئی ایس آئی" کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے کابل میں حزب اسلامی کے سربراہ اور افغانستان کے سابق وزیر اعظم گلبدین حکمت یار سے ملاقات کی ہے۔
یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے کہا ہے کہ یمنی فورسز کا سعودی عرب کی تیل کی کمپنی آرامکو پر ذوالفقار بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 22 کروڑ 11 لاکھ 40 ہزار 621 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے اموات کی تعداد 45 لاکھ 75 ہزار 780 ہو گئی ہے۔
اسرائیلی صدر نے اردن کے دارالحکومت میں اردن کے بادشاہ شاہ عبداللّٰہ دوئم سے خفیہ ملاقات کی ہے۔
ایران میں کورونا کی پانچویں لہر میں اموات کی شرح میں کافی اضافہ ہوا ہے اس کے باوجود بعض شہری طبی پروٹوکول کی رعایت کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان اور پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ٹیلیفون پرگفتگو میں افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
امریکی صدر جوبائیڈن نے11ستمبر2001 کو ورلڈ ٹریڈسینٹر پر ہونے والے حملوں سے متعلق خفیہ دستاویزات جاری کرنے کاحکم دے دیا ہے۔
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ کے علاقہ سونا خان میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب زوردار دھماکے میں 3 اہلکار ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں ٹوکیو میں پیر المپک مقابلوں میں ایرانی کارواں کی شاندار کارکردگی پر شکریہ ادا کیا ہے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.